آئی ایم ایف نے بین الاقوامی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے بین الاقوامی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) معاف کرنے کی اجازت دے دی ہے۔پی آئی اے کے ٹکٹ امریکہ کے لیے 350,000 روپے، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے…