پاکستان کے سابق جوڈوکا قیصر آفریدی کا مقصد انگلینڈ کی نمائندگی کرنا ہے۔
پاکستان کے سابق جوڈوکا قیصر آفریدی نے 2028 اور 2032 کے اولمپکس میں انگلینڈ کی نمائندگی پر نظریں جما رکھی ہیں۔کچھ عرصہ تک انٹرنیشنل سرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد قیصر گزشتہ سال کے اوائل میں وطن واپسی کی عدم دستیابی سے مایوس ہو کر انگلینڈ میں مستقل…